خطبہ (۱۸۲)

(۱٨٢) وَ مِنْ كَلَامٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ خطبہ (۱۸۲) قَالَهٗ لِلْبُرْجِ بْنِ مُسْهِرٍ الطَّآئِىِّ وَ قَدْ قَالَ لَهٗ بِحَیْثُ یَسْمَعُهٗ: «لَا حُكْمَ اِلَّا لِلّٰهِ»، وَ كَانَ مِنَ الْخَوَارِجِ: برج ابن مسہر طائی نے کہ جو خوارج میں سے تھا (مشہور نعرہ) « لَا حُکْمَ اِلَّا لِلّٰہِ» (حکم کا اختیار صرف اللہ کو ہے) اس طرح … خطبہ (۱۸۲) پڑھنا جاری رکھیں